سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے

0
225

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 172 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کمی کے ساتھ 3643 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا