بھارتی فوج سڑکوں پر آ گئی ، بغاوت کی دھمکی

0
210

بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہوں اور مراعات کی کمی پر فوجی اہلکار سڑکوں پر نکل آئے۔ فوجیوں نے بھارتی پرچم تھامے مختلف شہروں میں احتجاجی مارچ کیا اور خبردار کیا کہ اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جائے گا۔

ریٹائرڈ فوجیوں کی یونین کے مطابق ڈائل-112 میں ڈیوٹی کے دوران اب تک 15 سابق فوجی ہلاک ہو چکے ہیں لیکن ملازمین کو فلاحی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔ مظاہرین نے شکوہ کیا کہ کئی بار خطوط لکھنے کے باوجود ان کی سنوائی نہیں ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا