سیلاب متاثرین کیلئے اگست کے بجلی بل معاف

0
130

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ عوام کو ریلیف دیتے ہوئے اگست 2025 کے بجلی بلوں کی وصولی روک دی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ جن صارفین سے بل وصول ہو چکا ہے، انہیں آئندہ ماہ ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے کے بعد بلوں کے حوالے سے مکمل پیکیج دیا جائے گا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ متاثرین کے ریسکیو اور بحالی تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا