نیویارک کا میئر بنتے ہی نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران

0
47

نیویارک کے ڈیموکریٹک میئر امیدوار زہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو پولیس کو حکم دیں گے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے مطابق گرفتار کیا جائے۔

ممدانی نے کہا کہ نیویارک قانون کا شہر ہے اور عالمی قوانین اور اداروں کے فیصلوں کا احترام یقینی بنایا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ممدانی کی کامیابی کے امکانات پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا