اسلام آباد میں ڈینگی کے 25 نئے کیسز رپورٹ

0
151

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 25 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں 14 مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ 18 کیسز دیہی اور 7 شہری علاقوں سے آئے۔

انتظامیہ نے 486 مقامات کا معائنہ کر کے 15 مثبت ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کی۔ ڈینگی کے خلاف 40 ہزار سرگرمیاں، 1129 مکانات میں اسپرے اور 176 مقامات پر فوگنگ کی گئی تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا