میکسیکو کی ریاست یوکاٹن میں ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق

0
127

میکسیکو کی ریاست یوکاٹن میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ ہائی وے پر پیش آیا، جہاں ٹریلر، کار اور ٹیکسی آپس میں ٹکرا گئیں۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ متعدد افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 بتائی جا رہی ہے۔

یوکاٹن کے گورنر یوکین ڈیاز مینا نے سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا