سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت نے حلف اٹھا لیا

0
166

کراچی: قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان سے سینئر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے حلف لیا۔

تقریبِ حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، وکلا برادری اور صوبائی وزیر قانون و داخلہ سندھ ضیا الحسن النجار نے بھی شرکت کی۔

حلف برداری کے بعد سندھ ہائیکورٹ کا نیا روسٹر جاری کردیا گیا جس کے مطابق 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک 4 ڈویژن بینچز اور 7 سنگل بینچز مختلف درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا