سپینش لالیگا میں بارسلونا نے ویلنسیا کو 0-6 سے ہرا دیا

0
144

میڈرڈ: ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں دفاعی چیمپئن بارسلونا نے ویلنسیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دے دی۔

بارسلونا کی جانب سے فرمین لوپیز، رافینہا اور رابرٹ لیوینڈوسکی نے دو، دو گول اسکور کیے۔ یہ ٹیم کی لیگ میں تیسری کامیابی ہے جس کے بعد بارسلونا 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

ریال میڈرڈ 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا