کیمبرج یونیورسٹی ، مکمل فنڈڈ سکالرشپ 2026 کے لیے درخواستیں طلب

0
245

اسلام آباد: کیمبرج یونیورسٹی نے گیٹس کیمبرج اسکالرشپ 2026 کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ یہ اسکالرشپ مکمل فنڈڈ ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبہ کے لیے کھلی ہے۔

اس کے تحت امیدواروں کو مکمل ٹیوشن فیس، سالانہ £21,000 وظیفہ، ویزہ فیس، صحت بیمہ اور سفری اخراجات فراہم کیے جائیں گے، جبکہ شادی شدہ طلبہ کے بچوں کے لیے بھی الاؤنس دیا جائے گا۔

درخواستیں ایم فل، پی ایچ ڈی اور ایک سالہ ماسٹرز پروگرامز کے لیے 15 اکتوبر 2025 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ آن لائن اپلائی کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے گریجویٹ پورٹل پر فارم پُر کرنا ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا