پانچ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و بارود برآمد

0
158

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خضدار میں 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب خفیہ معلومات پر کیے گئے آپریشن میں پانچ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک کیے اور بھاری اسلحہ و بارودی مواد برآمد کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدگان متعدد دہشت گردانہ واقعات میں ملوث تھے اور علاقے میں مزید خوارج کی تلاش جاری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن کی تعریف کی اور دشمن کے خاتمے تک آپریشنز جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا