ایشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

0
45

ابوظہبی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی کپتان سلمان آغا نے سری لنکن ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ گرین شرٹس کو اپنے اگلے دونوں میچز لازمی جیتنے ہوں گے، ورنہ فائنل تک رسائی مشکل ہو سکتی ہے۔

ایونٹ کے سپر فور مرحلے میں شامل چاروں ٹیموں کے پاس فائنل تک پہنچنے کا موقع موجود ہے، کسی بھی ایک میچ کی کامیابی ٹیم کو فائنل میں لے جا سکتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا