حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

0
146

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے اور یہ قیمتیں ایک ہفتے کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا