کراچی میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

0
520

کراچی: گلشن معمار کے علاقے دھنی بخش گوٹھ کے قریب تعمیراتی کام کے دوران کھودے گئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دونوں بچے کھیل کے دوران گڑھے میں گر گئے تھے، جہاں ڈوبنے کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، تاہم ان کی عمریں تقریباً 10 سے 11 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا