اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

0
75

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، بارہ کہو کا علاقہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔ نالہ لئی کے اطراف انخلا کا الرٹ جاری کر دیا گیا اور رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایچ-8 میں 98 ملی میٹر، گولڑہ 76، بوکرا 52 اور نیو کٹاریاں میں 63 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ کٹاریاں میں نالہ لئی کی سطح 15.7 فٹ تک پہنچ گئی جس پر الرٹ اور پری الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا