مودی حکومت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

0
33

اسلام آباد: بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آ کر مذہبی رسومات ادا کرنے سے روک دیا۔

ہرسال دنیا بھر سے سکھ یاتری پاکستان آتے ہیں اور حکومت و عوام ان کا خیرمقدم کرتے ہیں، تاہم اس بار بھارتی حکومت نے انہیں آنے کی اجازت نہیں دی۔

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ سکھ یاتریوں کو روکنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کشیدہ حالات کے باوجود پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیل سکتا ہے مگر اپنے شہریوں کو مذہبی رسومات کے لیے پاکستان نہیں آنے دیتا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا