ایشیا کپ: آج بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی

0
47

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج دبئی میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی، جہاں جیتنے والی ٹیم کی فائنل میں رسائی کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ بھارت نے سپر فور کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی جبکہ بنگلہ دیش نے سری لنکا کو مات دی تھی۔ ایونٹ کے شیڈول کے مطابق پاکستان کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا اور 26 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا